Results 1 to 6 of 6

Thread: امانت ودیانت Ú©Û’ اØ+کام ØŒ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam امانت ودیانت Ú©Û’ اØ+کام ØŒ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    امانت ودیانت Ú©Û’ اØ+کام ØŒ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    جب ہم اپنے گردوپیش پر نظر ڈالتے ہیں تو اس بات کا آسانی سے مشاہدہ کر سکتے ہیں کہ لوگوں Ú©ÛŒ کثیر تعداد امانت داری Ú©ÛŒ بجائے بددیانتی اور خیانت Ú©Û’ راستے پر Ú†Ù„ رہی ہے۔ ہمارے معاشرے میں کاروباری معاملات میں بدیانتی کا چلن عام ہے۔ اسی طرØ+ ملکی سیاست میں بھی اس بات کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے کہ سیاستدانوں Ú©ÛŒ ایک بڑی تعداد پر مالی بدعنوانیوں Ú©Û’ الزامات ہیں۔ ہمارے معاشرے میں سرکاری ملازموںکی بڑی تعداد بھی مالی بدعنوانیوں کا شکار ہے اور اختیارات سے تجاوز کرنے کا چلن عام ہے۔
    اسلام Ù†Û’ امانت داری Ú©ÛŒ اہمیت Ú©Ùˆ بہت زیادہ اجاگر کیا ہے اور مالی معاملات Ú©Û’ ساتھ ساتھ زندگی Ú©Û’ دیگر بہت سے معاملات میں بھی امانت داری سے کام لینے کا Ø+Ú©Ù… دیا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ نساء Ú©ÛŒ آیت نمبر 56میں ارشاد فرماتے ہیں''بے Ø´Ú© اللہ تعالیٰ Ø+Ú©Ù… دیتا ہے تمہیں کہ تم سپرد کرو امانتیں ان Ú©Û’ اہل کو‘‘۔ اسی طرØ+ سورہ بقرہ Ú©ÛŒ آیت نمبر 283میں ارشاد ہوا ''توچاہیے کہ ادا کرے وہ جس Ú©Û’ پاس امانت رکھی گئی ہے اس (قرض خواہ ) Ú©ÛŒ امانت اور چاہیے کہ وہ ڈرے اللہ سے (جو) اس کا رب ہے‘‘۔
    سیرت النبی ï·º Ú©Û’ مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ زمانہ ٔجاہلیت میں بھی لوگ نبی کریمﷺ Ú©Ùˆ صادق اور امین کہا کرتے تھے اور اعلانِ نبوت Ú©Û’ بعد بھی آپ ï·º مسلسل امانت داری کا درس دیتے رہے۔Ø+ضرت ابو سفیانؓ جب ہرقل Ú©Û’ پاس گئے تو ہرقل Ù†Û’ نبی کریمﷺ Ú©ÛŒ امانت داری اور دیانت داری کا سن کر ہی یہ بات کہی تھی کہ یہ کسی نبی Ú©ÛŒ نشانیاں ہیں۔ اس Ø+والے سے صØ+ÛŒØ+ بخاری Ú©ÛŒ Ø+دیث درج ذیل ہے: صØ+ÛŒØ+ بخاری میں Ø+ضرت عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ Ø+ضرت ابوسفیانؓ Ù†Û’ ان Ú©Ùˆ بتایا کہ ہرقل Ù†Û’ ان سے کہا تھا کہ میں Ù†Û’ تم سے پوچھا تھا کہ وہ ( Ù…Ø+مد صلی اللہ علیہ وسلم ) تمہیں کس بات کا Ø+Ú©Ù… دیتے ہیں تو تم Ù†Û’ بتایا کہ وہ تمہیں نماز‘ سچائی‘ عفت‘ عہد Ú©Û’ پورا کرنے اور امانت Ú©Û’ ادا کرنے کا Ø+Ú©Ù… دیتے ہیں۔ اور یہ نبی Ú©ÛŒ صفات ہیں۔
    اØ+ادیث طیبہ Ú©Û’ مطالعے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ بعض لوگوں Ú©ÛŒ فطرت میں امانتداری Ú©Ùˆ ودیعت کیاگیا ہوتا ہے اور کتاب وسنت Ú©ÛŒ تعلیمات واضØ+ ہو جانے Ú©Û’ بعد ان لوگوں میں امانت داری مزید بڑھ جاتی ہے جبکہ بعض لوگوں سے ان Ú©ÛŒ کوتاہیوں ‘ غلطیوں اور معاملات میں غیر ذمہ داری Ú©ÛŒ وجہ سے امانت Ú©Ùˆ سلب کر لیا جاتا ہے۔ اس Ø+والے سے صØ+ÛŒØ+ مسلم اور جامع ترمذی میں ِØ+ضرت Ø+ذیفہ بن الیمانؓ سے روایت ہے کہ ہم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ دو Ø+دیثیں بیان کیں‘ جن میں سے ایک Ú©ÛŒ Ø+قیقت تو میں Ù†Û’ دیکھ Ù„ÛŒ اور دوسری کا انتظار کر رہا ہوں۔ آپؐ Ù†Û’ فرمایا ''امانت لوگوں Ú©Û’ دلوں Ú©ÛŒ جڑ میں اتری پھر قرآن کریم اترا اور لوگوں Ù†Û’ قرآن اور سنت رسولﷺ سے اس Ú©ÛŒ اہمیت جانی۔ پھر آپؐ Ù†Û’ ہم سے امانت Ú©Û’ اٹھ جانے Ú©Û’ بارے میں بیان کرتے ہوئے فرمایا ''آدمی (رات Ú©Ùˆ) سوئے گا اور اس Ú©Û’ دل سے امانت اٹھا Ù„ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ (اور جب وہ صبØ+ Ú©Ùˆ اٹھے گا) تو اس کا تھوڑا سا اثر ایک نقطہ Ú©ÛŒ طرØ+ دل میں رہ جائے گا‘ پھر جب دوسری بار سوئے گا تو اس Ú©Û’ دل سے امانت اٹھا Ù„ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ اور اس کا اثر کھال موٹا ہونے Ú©ÛŒ طرØ+ رہ جائے گا‘ جیسے تم اپنے پاؤں پر چنگاری پھیرو تو آبلہ ( پھپھولا ) Ù¾Ú‘ جاتا ہے‘ تم اسے پھولا ہوا پاتے ہو Ø+الانکہ اس میں Ú©Ú†Ú¾ نہیں ہوتا‘ پھر Ø+ذیفہ رضی اللہ عنہ ایک کنکری Ù„Û’ کر اپنے پاؤں پر پھیرنے Ù„Ú¯Û’ اور فرمایا ''لوگ اس طرØ+ ہو جائیں Ú¯Û’ کہ خرید Ùˆ فروخت کریں Ú¯Û’ لیکن ان میں کوئی امانت دار نہ ہو گا‘ یہاں تک کہ کہا جائے گا: فلاں قبیلہ میں ایک امانت دار آدمی ہے‘ اور کسی آدمی Ú©ÛŒ تعریف میں یہ کہا جائے گا: کتنا مضبوط شخص ہے! کتنا ہوشیار اور عقلمند ہے! Ø+الانکہ اس Ú©Û’ دل میں رائی Ú©Û’ دانہ برابر بھی ایمان نہ ہو گا۔ Ø+ذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میرے اوپر ایک ایسا وقت آیا کہ خرید Ùˆ فروخت میں کسی Ú©ÛŒ پرواہ نہیں کرتا تھا‘ اگر میرا فریق مسلمان ہوتا تو اس Ú©ÛŒ دینداری میرا Ø+Ù‚ لوٹا دیتی اور اگر یہودی یا نصرانی ہوتا تو اس کا سردار میرا Ø+Ù‚ لوٹا دیتا‘ جہاں تک آج Ú©ÛŒ بات ہے تو میں تم میں سے صرف فلاں اور فلاں سے خریدوفروخت کرتا ہوں۔ نبی کریمﷺ Ù†Û’ منافق Ú©ÛŒ تین نشانیوں میں سے ایک یہ بھی بتلائی ہے کہ وہ امانت میں خیانت کرتا ہے۔ اس Ø+والے سے صØ+ÛŒØ+ بخاری Ú©ÛŒ Ø+دیث درج ذیل ہے''Ø+ضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا کہ منافق Ú©ÛŒ تین نشانیاں ہیں‘ جب بات کہے تو جھوٹ کہے اور جب اس Ú©Û’ پاس امانت رکھیں تو خیانت کرے اور جب وعدہ کرے تو خلاف کرے‘‘۔
    عصری معاشروں Ú©ÛŒ طرØ+ ہمارے معاشرے میں بھی یہ چلن عام ہے کہ سیاسی Ø+والے سے عہدے ان لوگوں Ú©Û’ Ø+والے کر دیے جاتے ہیں جو جماعت یا جماعت Ú©Û’ سربراہ Ú©Û’ وفادار ہوتے ہیں اور اس Ø+والے سے صلاØ+یت اور اہمیت Ú©Ùˆ نظر انداز کر دیا جاتا ہے Û” کسی شخص Ú©ÛŒ صلاØ+یت Ú©Û’ بغیر عہدے Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ Ø+والے کردینا بھی امانت داری Ú©Û’ تقاضوں Ú©Û’ خلاف ہے۔ اس Ø+والے سے صØ+ÛŒØ+ بخاری میں Ø+ضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا :جب امانت ضائع Ú©ÛŒ جائے تو قیامت کا انتظار کرو۔پوچھا: یا رسول اللہؐ امانت کس طرØ+ ضائع Ú©ÛŒ جائے گی؟ فرمایا :جب کام نااہل لوگوں Ú©Û’ سپرد کر دئیے جائیں تو قیامت کا انتظار کرو۔ا س Ø+دیث میں لوگوں Ú©Û’ لیے بھی رہنمائی موجود ہے کہ انہیں اپنے امور باصلاØ+یت اور امانتدار لوگوں Ú©Û’ سپرد کرنے چاہیں اور نااہل لوگوں Ú©Ùˆ اپنا نمائندہ بنانے سے اØ+تراز کرنا چاہیے۔
    جب کوئی شخص سرکاری اعتبار سے کسی مال کا نگران مقرر ہوتا ہے اور وہ مال Ú©ÛŒ نگرانی اچھے طریقے سے کرتا ہے اور ادائیگی Ú©Ùˆ بھی Ø+سبِ Ø+Ú©Ù… کرتا ہے تو جہاں پر وہ سرکاری اعتبار سے اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہوتا ہے وہاں پر اس Ú©Ùˆ اجروثواب بھی Ø+اصل ہوتا ہے ۔صØ+ÛŒØ+ بخاری میں Ø+ضرت ابو موسیؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: امانت دار خزانچی جو خرچ کرتا ہے۔ بعض دفعہ یہ فرمایا کہ جو دیتا ہے Ø+Ú©Ù… Ú©Û’ مطابق ‘کامل اور پوری طرØ+ جس چیز ( Ú©Û’ دینے ) کا اسے Ø+Ú©Ù… ہو اور اسے دیتے وقت اس کا دل بھی خوش ہو‘ تو وہ بھی صدقہ کرنے والوں میں سے ایک ہے۔اسلام میں امانت داری Ú©ÛŒ اہمیت اس Ø+د تک ہے کہ کسی خائن Ú©Û’ ساتھ بھی خیانت کرنے Ú©ÛŒ اجازت نہیں۔ جامع ترمذی میں Ø+ضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: جو تمہارے پاس امانت رکھے اسے امانت لوٹاؤ اور جو تمہارے ساتھ خیانت کرے اس Ú©Û’ ساتھ ( بھی ) خیانت نہ کرو۔ اسلام میں سیاسی اور مالی معاملات Ú©Û’ ساتھ ساتھ زندگی Ú©Û’ دیگر بہت سے شعبوں میں بھی امانت داری Ú©ÛŒ تلقین Ú©ÛŒ گئی ہے۔ کسی سے مشورہ کیا جائے تو اس Ú©Ùˆ امانت داری سے مشورہ دینا چاہیے۔ سنن ابی داؤد اور جامع ترمذی میں Ø+ضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ Ù†Û’ فرمایا: مشیر جس سے مشورہ لیا جاتا ہے اس Ú©Ùˆ امانت دار ہونا چاہیے۔
    اسلام Ù†Û’ کسی اچھے مشن Ú©Û’ لیے جانے والے اشخاص Ú©ÛŒ عدم موجودگی میں ان Ú©ÛŒ بیویوں Ú©Û’ ساتھ بھی خیانت کرنے Ú©ÛŒ شدید انداز میں مذمت Ú©ÛŒ ہے Û” سنن نسائی Ú©ÛŒ روایت ہے کہ رسول اللہ ï·ºÙ†Û’ فرمایا: مجاہدین Ú©ÛŒ بیویاں گھروں پر بیٹھ رہنے والوں Ú©Û’ لیے ویسی ہی Ø+رام ہیں جیسی ان Ú©ÛŒ مائیں ان Ú©Û’ Ø+Ù‚ میں Ø+رام ہیں۔ اگر وہ (مجاہد ) کسی Ú©Ùˆ گھر پر ( دیکھ بھال Ú©Û’ لیے ) Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ گیا اور اس Ù†Û’ اس Ú©ÛŒ (امانت میں ) خیانت Ú©ÛŒ تو قیامت Ú©Û’ دن اس ( مجاہد ) سے کہا جائے گا ( یہ ہے تیرا مجرم ) یہ ہے جس Ù†Û’ تیری بیوی Ú©Û’ تعلق سے تیرے ساتھ خیانت Ú©ÛŒ ہے۔ تو ،تُو اس Ú©ÛŒ جتنی نیکیاں چاہے Ù„Û’ Ù„Û’Û” آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا :تمہارا کیا گمان ہے ‘( کیا وہ Ú©Ú†Ú¾ باقی Ú†Ú¾ÙˆÚ‘Û’ گا؟) اللہ تبارک وتعالیٰ Ù†Û’ شوہر اور بیوی Ú©ÛŒ خلوت Ú©ÛŒ باتوں Ú©Ùˆ بھی امانت Ú©ÛŒ Ø+یثیت دی ہے۔ اس Ø+والے سے سنن ابی داؤد میں Ø+ضرت ابو سعید ؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: قیامت Ú©Û’ دن اللہ Ú©Û’ نزدیک سب سے بڑی امانت یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی سے خلوت میں ملے اور وہ ( بیوی ) اس سے ملے پھر وہ ( مرد ) اس کا راز فاش کرے ۔انسان Ú©Ùˆ دوسروں Ú©ÛŒ راز Ú©ÛŒ باتوں Ú©Ùˆ بھی امانت کا درجہ دینا چاہیے۔ سنن ابی داؤد میں Ø+ضرت جابر بن عبداللہ Ø“ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: جب کوئی شخص کوئی بات کرے‘ پھر ادھر ادھر Ù…Ú‘ Ù…Ú‘ کر دیکھے تو وہ امانت ہے ( اسے افشا نہیں کرنا چاہیے) Û”
    مسند اØ+مد اور سلسلہ اØ+ادیث الصØ+ÛŒØ+ہ میں Ø+ضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ کسی آدمی Ú©Û’ دل میں ایمان اور کفر جمع نہیں ہو سکتے‘ اور نہ جھوٹ اور سچائی اکٹھے ہو سکتے ہیں‘ اور نہ ہی خیانت اور امانت اکٹھے ہو سکتے ہیں۔اس Ø+دیث پاک پرغور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلمان Ú©Ùˆ امانت دار ہونا چاہیے اور زندگی Ú©Û’ تمام معاملات میں امانتداری سے کام لینا چاہیے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ہمارے معاشرے میں امانت داری Ú©Ùˆ پید ا فرمائے اور جو لوگ ایمانت دار ہیں اُن Ú©Ùˆ استقامت عطا فرمائے۔ آمین

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امانت ودیانت Ú©Û’ اØ+کام ØŒ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: امانت ودیانت Ú©Û’ اØ+کام ØŒ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam Re: امانت ودیانت Ú©Û’ اØ+کام ØŒ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    Jazak Allah
    پسند ØŒ رائے اور Ø+وصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: امانت ودیانت Ú©Û’ اØ+کام ØŒ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    Good Post
    Behtreen Janaab.....

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: امانت ودیانت Ú©Û’ اØ+کام ØŒ علامہ ابتسام الہٰی ظہیر

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Good Post
    Behtreen Janaab.....
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •